قرآن اور رویت ھلال کے احکام۔ ۔ حصہ چہارم

قرآن اور سنت کے واضح احکامات کے مطابق مقامی رویت ھلال ہی مہینہ شروع کرنے کا واحد درست طریقہ ہے ، 

۲:۱۸۹

يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَهِلَّةِ قُلْ هِيَ مَوَاقِيتُ لِلنَّاسِ وَالْحَجِ

ترجمہ : اے محمد وہ آپ سے حلالوں کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ آپ فرمادیجیے، یہ لوگوں کے لیے اور حج کے لیے وقت (تاریخ) معلوم کرنے کے آلات  ہیں

۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Scroll to Top