قرآن اور رویت ھلال کے احکام ۔ حصہ اول

قرآن اور سنت کے واضح احکامات کے مطابق مقامی رویت ھلال ہی مہینہ شروع کرنے کا واحد درست طریقہ ہے 

وقت کا حساب اور دنوں مہینوں اور برسوں کا شمار ہمیشہ سے انسانوں کے لیے ضروری رہا ہے۔ ایک مثال پر غور کیجئے جب بچہ پیدا ہوتا ہے اس کے ماں باپ تاریخ کے ہر دور میں اور دنیا کے ہر تمدن میں ہفتوں، مہینوں اور سالوں کا حساب رکھتے آئے ہیں۔ کس عمر میں اس کا دودھ چھڑانا ہے ؟ کس عمر میں بچے کو کپڑے خراب نہ کی تربیت دینا ہے ؟ کب وہ بالغ ہو گا ؟ کس عمر میں وہ اپنی ماں یا باپ کا ہاتھ بٹا سکتا ہے ؟ کس عمر میں اس کی شادی کرنا ہے ؟

۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Scroll to Top