قرآن اور رویت ھلال کے احکام۔ ۔ حصہ چہارم
قرآن اور سنت کے واضح احکامات کے مطابق مقامی رویت ھلال ہی مہینہ شروع کرنے کا واحد درست طریقہ ہے ،
۲:۱۸۹
يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَهِلَّةِ قُلْ هِيَ مَوَاقِيتُ لِلنَّاسِ وَالْحَجِ
ترجمہ : اے محمد وہ آپ سے حلالوں کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ آپ فرمادیجیے، یہ لوگوں کے لیے اور حج کے لیے وقت (تاریخ) معلوم کرنے کے آلات ہیں