بسم الله الرحمن الرحیم
ایک ساتھ تین طلاقیں دینا جرم نہیں ہے نوٹ: یہ مضمون روزنامہ جسارت میں تین اقساط میں 9 اور 10 نومبر 2019ء کو شائع ہو چکا ہے، جس کے لنک درج ذیل ہیں۔
کئی برسوں سے اسلامی نظریاتی کونسل ایک ساتھ تین طلاق کو قابل سزا قرار دینے کی سفارش کر رہی ہے۔ اس سے خطرہ پیدا ہوتا ہے کہ دیر سویر سزا کی قانون سازی ہو جائے گی۔ یہ خطرہ پاکستان میں روشن خیالی کے بڑھتے ہوئے رجحان اور بالخصوص بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے اور بھی بڑھ گیا ہے۔ تاہم ماہ ستمبر ۲۰۱۹ کے پہلے ہفتے میں جو خبر آئی ہے