بسم الله الرحمن الرحيم

قرآنی عربی کا آسان کورس

قرآنی عربی (۲): گرامر کے بغیر قرآن سمجھنا

آج فتنوں کا دور ہے۔ آئے دن کوئی عالم یا دانشور کسی اسلامی قانون یا قدر  کی نئی تاویل پیش کر دیتا ہے ، پھر اس تاویل کے پیچھے لوگوں کا ایک ہجوم چل پڑتا ہے۔ اس صورتحال میں ہمارے قرآن فہمی کورس کا بنیادی مقصد عام لوگوں کو تنقیدی تفہیم  کا طریقہ سکھانا ہے، تا کہ وہ گمراہ کن تاویلات سے بچ سکیں۔ اس مجموعی افادیت کے پیش نظر ہم قرآن فہمی کے کورس میں ایک بالکل نیا سیکشن متعارف کرا رہے ہیں: عربی گرامر سیکھے بغیر قرآن سمجھنا۔

۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Scroll to Top